Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ذٰلِکَالَّذِیۡیُبَشِّرُاللّٰہُعِبَادَہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِقُلۡلَّاۤ اَسۡئَلُکُمۡعَلَیۡہِاَجۡرًااِلَّاالۡمَوَدَّۃَفِی الۡقُرۡبٰیوَمَنۡیَّقۡتَرِفۡحَسَنَۃًنَّزِدۡلَہٗفِیۡہَاحُسۡنًااِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌشَکُوۡرٌ
یہ وہی ہےجس کیخوش خبری دیتا ہےاللہاپنے بندوں کووہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیککہہ دیجیےنہیںمیں مانگتا تم سےاس پرکوئی اجرسوائےمحبت کے قرابت داری میںاور جو کوئیکمائے گا کوئی نیکیہم زیادہ کردیں گے اس کے لیےاس میںخوبی کوبےشکاللہبہت بخشنے والا ہےخوب قدردان ہے
By Nighat Hashmi
ذٰلِکَالَّذِیۡیُبَشِّرُاللّٰہُعِبَادَہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِقُلۡلَّاۤ اَسۡئَلُکُمۡعَلَیۡہِاَجۡرًااِلَّاالۡمَوَدَّۃَفِی الۡقُرۡبٰیوَمَنۡیَّقۡتَرِفۡحَسَنَۃًنَّزِدۡ لَہٗفِیۡہَاحُسۡنًااِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌشَکُوۡرٌ
یہ ہے جس کیخوش خبری دیتاہے اللہ تعالیٰاپنے بندوں کوجولوگ ایمان لائےاورجنہوں نے کی ہیں نیکیاںآپ کہہ دیںنہیں میں مانگتاتم سےاس پرکوئی اجرتسوائے دوستی کےرشتہ داری میںاورجوکوئی کمائے گاکوئی بھلائیہم اضافہ کریں گے اس کے لیےاس میں خوبی کایقیناًاللہ تعالیٰبڑابخشنے والابڑاقدردان ہے