کَذٰلِکَ | یُوۡحِیۡۤ | اِلَیۡکَ | وَاِلَی | الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِکَ | اللّٰہُ | الۡعَزِیۡزُ | الۡحَکِیۡمُ |
اسی طرح | وحی کرتا ہے | طرف آپ کے | اور طرف | ان کے جو | آپ سے پہلے تھے | اللہ | جو بڑا زبردست ہے | خوب حکمت والا ہے |
کَذٰلِکَ | یُوۡحِیۡۤ | اِلَیۡکَ | وَاِلَی الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِکَ | اللّٰہُ | الۡعَزِیۡزُ | الۡحَکِیۡمُ |
اسی طرح | اللہ تعالیٰ وحی کرتاہے | آپ کی طرف | اوران کی طرف جو | آپ سے پہلے (تھے) | اللہ تعالیٰ | سب پرغالب | کمال حکمت والاہے |