Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَتَرٰىہُمۡیُعۡرَضُوۡنَعَلَیۡہَاخٰشِعِیۡنَمِنَ الذُّلِّیَنۡظُرُوۡنَمِنۡ طَرۡفٍ خَفِیٍّوَقَالَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّالۡخٰسِرِیۡنَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَاَہۡلِیۡہِمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِاَلَاۤاِنَّالظّٰلِمِیۡنَفِیۡ عَذَابٍمُّقِیۡمٍ
اور آپ دیکھیں گے انہیں وہ پیش کیے جائیں گےاس پرجھکے ہوئے ذلت کی وجہ سے وہ دیکھیں گےچھپی آنکھ/کن انکھیوں سےاور کہیں گےوہ لوگ جوایمان لائےبےشکخسارہ پانے والےوہ ہیں جنہوں نےخسارے میں ڈالااپنے نفسوں کو اور اپنے گھروالوں کودنقیامت کے خبرداربےشکظالم لوگعذاب میں ہوں گےمقیم/دائمی
By Nighat Hashmi
وَتَرٰىہُمۡیُعۡرَضُوۡنَعَلَیۡہَاخٰشِعِیۡنَمِنَ الذُّلِّیَنۡظُرُوۡنَمِنۡ طَرۡفٍ خَفِیٍّوَقَالَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّالۡخٰسِرِیۡنَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَاَہۡلِیۡہِمۡیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِاَلَاۤاِنَّالظّٰلِمِیۡنَفِیۡ عَذَابٍ مُّقِیۡمٍ
اورآپ دیکھیں گے ان کووہ پیش کئے جائیں گےاس (جہنم)پرجھکے جارہے ہوں گے ذلت سےوہ دیکھ رہے ہوں گےکن انکھیوں سےاورکہیں گے وہ لوگ جوایمان لائےیقیناًخسارہ اٹھانے والے ہیںوہ لوگجنہوں نے خسارے میں ڈال دیااپنے آپ کواوراپنےگھروالوں کودن قیامت کےسن لو!یقیناًظالمدائمی عذاب میں(ہوں گے)