Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکَانَلِبَشَرٍاَنۡیُّکَلِّمَہُاللّٰہُاِلَّاوَحۡیًااَوۡمِنۡ وَّرَآیِٔحِجَابٍاَوۡیُرۡسِلَرَسُوۡلًافَیُوۡحِیَبِاِذۡنِہٖمَایَشَآءُاِنَّہٗعَلِیٌّحَکِیۡمٌ
اور نہیںہےکسی انسان کے لیےکہکلام کرے اس سےاللہمگروحی کے طور پریاپیچھے سےپردے کےیاوہ بھیجےکوئی رسول(فرشتہ)تو وہ وحی پہنچاتا ہےاس کے اذن سےجووہ چاہتا ہےیقیناً وہبہت بلند ہےخوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمَا کَانَلِبَشَرٍاَنۡیُّکَلِّمَہُاللّٰہُاِلَّاوَحۡیًااَوۡمِنۡ وَّرَآیِٔ حِجَابٍاَوۡیُرۡسِلَرَسُوۡلًافَیُوۡحِیَبِاِذۡنِہٖمَایَشَآءُاِنَّہٗعَلِیٌّحَکِیۡمٌ
اورنہیں ہےکسی انسان کے لیےیہ کہ کلام کرے اس سے اللہ تعالیٰمگر وحی سےیاپردے کے پیچھے سےیاوہ بھیجےکوئی رسولپھروحی کرےاپنے حکم سےجووہ چاہےیقیناًوہبے حدبلندکمال حکمت والاہے