وَالَّذِیۡ | نَزَّلَ | مِنَ السَّمَآءِ | مَآءًۢ | بِقَدَرٍ | فَاَنۡشَرۡنَا | بِہٖ | بَلۡدَۃً | مَّیۡتًا | کَذٰلِکَ | تُخۡرَجُوۡنَ |
اور وہ جس نے | اتارا | آسمان سے | پانی | ساتھ ایک اندازے کے | پھر زندہ کیا ہم نے | ساتھ اس کے | شہر | مردہ کو | اسی طرح | تم نکالو جاؤ گے |
وَالَّذِیۡ | نَزَّلَ | مِنَ السَّمَآءِ | مَآءًۢ | بِقَدَرٍ | فَاَنۡشَرۡنَا | بِہٖ | بَلۡدَۃً | مَّیۡتًا | کَذٰلِکَ | تُخۡرَجُوۡنَ |
اوروہ جس نے | اتارا | آسمان سے | پانی | ایک اندازے کے ساتھ | پھرہم نے زندہ کیا | اس کے ساتھ | شہر | مردہ | اسی طرح | تم نکالے جاؤگے |