وَاِذۡ | قَالَ | اِبۡرٰہِیۡمُ | لِاَبِیۡہِ | وَقَوۡمِہٖۤ | اِنَّنِیۡ | بَرَآءٌ | مِّمَّا | تَعۡبُدُوۡنَ |
اور جب | کہا | ابراہیم نے | اپنے باپ سے | اور اپنی قوم سے | بےشک میں | بےزار ہوں | ان سے جن کی | تم عبادت کرتے ہو |
وَاِذۡقَالَ | اِبۡرٰہِیۡمُ | لِاَبِیۡہِ | وَقَوۡمِہٖۤ | اِنَّنِیۡ | بَرَآءٌ | مِّمَّا | تَعۡبُدُوۡنَ |
اورجب کہا | ابراہیم نے | اپنے باپ سے | اوراپنی قوم سے | یقیناًمیں | بری ہوں | ان سے جن کی | تم عبادت کرتے ہو |