| وَاِنَّہُمۡ | لَیَصُدُّوۡنَہُمۡ | عَنِ السَّبِیۡلِ | وَ یَحۡسَبُوۡنَ | اَنَّہُمۡ | مُّہۡتَدُوۡنَ |
| اور بےشک وہ | البتہ وہ روکتے ہیں انہیں | راستے سے | اور وہ سمجھتے ہیں | کہ بےشک وہ | ہدایت یافتہ ہیں |
| وَاِنَّہُمۡ | لَیَصُدُّوۡنَہُمۡ | عَنِ السَّبِیۡلِ | وَ یَحۡسَبُوۡنَ | اَنَّہُمۡ | مُّہۡتَدُوۡنَ |
| اوربلاشبہ وہ | یقیناًضرورروکتے ہیں ان کو | راہ حق سے | اوروہ سمجھتے ہیں | یقیناً وہ | سیدھے راستے پرچلتے ہیں |