وَلَقَدۡ | اَرۡسَلۡنَا | مُوۡسٰی | بِاٰیٰتِنَاۤ | اِلٰی فِرۡعَوۡنَ | وَمَلَا۠ئِہٖ | فَقَالَ | اِنِّیۡ | رَسُوۡلُ | رَبِّ | الۡعٰلَمِیۡنَ |
اور البتہ تحقیق | بھیجا ہم نے | موسیٰ کو | ساتھ اپنی نشانیوں کے | طرف فرعون | اور اس کے سرداروں کے | تو اس نے کہا | بےشک میں | رسول ہوں | رب کا | تمام جہانوں کے |
وَلَقَدۡ | اَرۡسَلۡنَا | مُوۡسٰی | بِاٰیٰتِنَاۤ | اِلٰی فِرۡعَوۡنَ | وَمَلَا۠ئِہٖ | فَقَالَ | اِنِّیۡ | رَسُوۡلُ | رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ |
اوربلاشبہ یقیناً | بھیجاہم نے | موسیٰ کو | اپنی آیات کے ساتھ | فرعون کی طرف | اوراس کے سرداروں کی طرف | پھراس نے کہا | یقیناًمیں | رسول ہوں | جہانوں کے رب کا |