وَ سۡئَلۡ | مَنۡ | اَرۡسَلۡنَا | مِنۡ قَبۡلِکَ | مِنۡ رُّسُلِنَاۤ | اَجَعَلۡنَا | مِنۡ دُوۡنِ | الرَّحۡمٰنِ | اٰلِـہَۃً | یُّعۡبَدُوۡنَ |
اور پوچھ لیجیے | اس سے جسے | بھیجا ہم نے | آپ سے قبل | اپنے رسولوں میں سے | کیا بنائے ہم نے | سوائے | رحمٰن کے | کچھ الٰہ | ـجن کیـبندگی کی جائے |
وَ سۡئَلۡ | مَنۡ | اَرۡسَلۡنَا | مِنۡ قَبۡلِکَ | مِنۡ رُّسُلِنَاۤ | اَجَعَلۡنَا | مِنۡ دُوۡنِ الرَّحۡمٰنِ | اٰلِـہَۃً | یُّعۡبَدُوۡنَ |
اورآپ پوچھیں | جنہیں | ہم نے بھیجا | آپ سے پہلے | اپنے رسولوں میں سے | کیابنائے ہم نے | سوائے رحمٰن کے | معبود | کہ ان کی عبادت کی جائے |