وَاِنَّہٗ | لَذِکۡرٌ | لَّکَ | وَلِقَوۡمِکَ | وَسَوۡفَ | تُسۡئَلُوۡنَ |
اور بےشک یہ | البتہ ایک نصیحت ہے | آپ کے لیے | اور آپ کی قوم کے لیے | اور عنقریب | تم پوچھے جاؤ گے |
وَاِنَّہٗ | لَذِکۡرٌ | لَّکَ | وَلِقَوۡمِکَ | وَسَوۡفَ | تُسۡئَلُوۡنَ |
اوریقیناًوہ | واقعی ایک نصیحت ہے | آپ کے لیے | اورآپ کی قوم کے لیے | اورجلدہی | تم سے پوچھاجائے گا |