وَتَبٰرَکَ | الَّذِیۡ | لَہٗ | مُلۡکُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | وَعِنۡدَہٗ | عِلۡمُ | السَّاعَۃِ | وَاِلَیۡہِ | تُرۡجَعُوۡنَ |
اور بابرکت ہے | وہ جو | اسی کے لیے ہے | بادشاہت | آسمانوں | اور زمین کی | اور جو | درمیان ہے ان دونوں کے | اور اسی کے پاس ہے | علم | قیامت کا | اور اسی کی طرف | تم لوٹائے جاؤ گے |
وَتَبٰرَکَ | الَّذِیۡ | لَہٗ | مُلۡکُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | وَعِنۡدَہٗ | عِلۡمُ | السَّاعَۃِ | وَاِلَیۡہِ | تُرۡجَعُوۡنَ |
اوربہت بابرکت ہے | وہ ذات | جس کے لئے ہے | بادشاہت | آسمانوں | اورزمین کی | اورجو کچھ | ان دونوں کے درمیان ہے | اوراس کے پاس | علم ہے | قیامت کا | اوراس کی طرف | تم لوٹائے جاؤگے |