ہٰذَا | ہُدًی | وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | بِاٰیٰتِ | رَبِّہِمۡ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | مِّنۡ رِّجۡزٍ | اَلِیۡمٌ |
یہ ہے | ہدایت | اور وہ جنہوں نے | انکار کیا | آیات کا | اپنے رب کی | ان کے لیے | عذاب ہے | بدترین قسم کا | دردناک |
ہٰذَا | ہُدًی | وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ |
یہ | ہدایت ہے | اورجن لوگوں نے | کفر کیا | اپنے رب کی آیات کے ساتھ | ان کے لیے | عذاب ہے | بدترین قسم کادردناک |