اِنَّہُمۡ | لَنۡ | یُّغۡنُوۡا | عَنۡکَ | مِنَ اللّٰہِ | شَیۡئًا | وَاِنَّ | الظّٰلِمِیۡنَ | بَعۡضُہُمۡ | اَوۡلِیَآءُ | بَعۡضٍ | وَاللّٰہُ | وَلِیُّ | الۡمُتَّقِیۡنَ |
بےشک وہ | ہر گز نہیں | وہ کام آئیں گے | آپ کے | اللہ سے | کچھ بھی | اور بےشک | ظالم لوگ | بعض ان کے | دوست ہیں | بعض کے | اور اللہ | دوست ہے | متقی لوگوں کا |
اِنَّہُمۡ | لَنۡ یُّغۡنُوۡا | عَنۡکَ | مِنَ اللّٰہِ | شَیۡئًا | وَاِنَّ | الظّٰلِمِیۡنَ | بَعۡضُہُمۡ | اَوۡلِیَآءُ | بَعۡضٍ | وَاللّٰہُ | وَلِیُّ | الۡمُتَّقِیۡنَ |
بلاشبہ وہ | ہرگزکام نہیں آئیں گے | آپ کے | اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں | کچھ بھی | اوریقیناً | ظالم | بعض ان کے | دوست ہیں | بعض کے | اوراللہ تعالیٰ | دوست ہے | متقیوں کا |