ثُمَّ | جَعَلۡنٰکَ | عَلٰی شَرِیۡعَۃٍ | مِّنَ الۡاَمۡرِ | فَاتَّبِعۡہَا | وَلَا | تَتَّبِعۡ | اَہۡوَآءَ | الَّذِیۡنَ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
پھر | کر دیا ہم نے آپ کو | واضح راستے پر | ـدین کےـمعاملے میں | پس پیروی کیجیے اس کی | اور نہ | آپ پیروی کیجیے | خواہشات کی | ان لوگوں کی جو | نہیں وہ علم رکھتے |
ثُمَّ | جَعَلۡنٰکَ | عَلٰی شَرِیۡعَۃٍ | مِّنَ الۡاَمۡرِ | فَاتَّبِعۡہَا | وَلَا تَتَّبِعۡ | اَہۡوَآءَ | الَّذِیۡنَ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
پھر | بنایاہم نے آپ کو | ایک شریعت (واضح راستے) پر | ۔ (دین کے)معاملے میں | چنانچہ آپ پیروی کرواس کی | اورنہ آپ پیروی کریں | خواہشات کی | ان لوگوں کی جو | علم نہیں رکھتے |