Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاخۡتِلَافِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ رِّزۡقٍفَاَحۡیَابِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَاوَتَصۡرِیۡفِالرِّیٰحِاٰیٰتٌلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور اختلاف میںراتاور دن کے اور جواتارااللہ نے آسمان سے رزق میں سے پھر اس نے زندہ کیاساتھ اس کےزمین کوبعداس کی موت کےاور گردش میںہواؤں کی نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو عقل رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَاخۡتِلَافِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ رِّزۡقٍفَاَحۡیَابِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَاوَتَصۡرِیۡفِالرِّیٰحِاٰیٰتٌلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اوربدلنے میں رات کے اوردن کےاورجونازل کیا اللہ تعالیٰ نےآسمان سےرزقپھرزندہ کیااس کے ذریعے زمین کوبعداس کی موت کےاورپھیرنے میں ہواؤں کےبہت سی نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیے جوعقل سے کام لیتے ہیں