تِلۡکَ | اٰیٰتُ | اللّٰہِ | نَتۡلُوۡہَا | عَلَیۡکَ | بِالۡحَقِّ | فَبِاَیِّ | حَدِیۡثٍۭ | بَعۡدَ | اللّٰہِ | وَاٰیٰتِہٖ | یُؤۡمِنُوۡنَ |
یہ | آیات ہیں | اللہ کی | ہم پڑھتے ہیں انہیں | آپ پر | ساتھ حق کے | تو ساتھ کس | بات کے | بعد | اللہ کے | اور اس کی آیات کے | وہ ایمان لائیں گے |
تِلۡکَ | اٰیٰتُ | اللّٰہِ | نَتۡلُوۡہَا | عَلَیۡکَ | بِالۡحَقِّ | فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ | بَعۡدَ | اللّٰہِ | وَاٰیٰتِہٖ | یُؤۡمِنُوۡنَ |
یہ | آیات ہیں | اللہ تعالیٰ کی | ہم پڑھ کرسنارہے ہیں | آپ کو | حق کے ساتھ | پھرکس بات پر | بعد | اللہ تعالیٰ کے | اور اس کی نشانیوں کے | وہ ایمان لائیں گے |