Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکَانَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَکَفَرۡتُمۡبِہٖوَشَہِدَشَاہِدٌمِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَعَلٰی مِثۡلِہٖفَاٰمَنَوَاسۡتَکۡبَرۡتُمۡاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
کہہ دیجیےکی دیکھا تم نےاگر ہے وہ اللہ کی طرف سےاور کفر کیا تم نےساتھ اس کے اور گواہی دے چکا ایک گواہ بنی اسرائیل میں سےاس جیسے(کلام)پر پس وہ ایمان لے آیااور تکبر کیا تم نےبےشکاللہنہیں وہ ہدایت دیتاان لوگوں کوجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکَانَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَکَفَرۡتُمۡبِہٖوَشَہِدَشَاہِدٌمِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَعَلٰی مِثۡلِہٖفَاٰمَنَوَاسۡتَکۡبَرۡتُمۡاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ
آپ کہہ دو کیا تم نے دیکھا اگرہو وہاللہ تعالیٰ کی جانب سےاور کفر کیا تم نے اس کاحالانکہ گواہی دی ہےایک گواہی دینے والے نےبنی اسرائیل میں سےاس جیسے(کلام)پرپھر ایمان لایا وہاور تکبر اختیار کیا تم نےیقینا ًاللہ تعالیٰ نہیں ہدایت دیتاظالم لوگوں کو