اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ | الۡجَنَّۃِ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | جَزَآءًۢ | بِمَا | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
یہی لوگ ہیں | ساتھی | جنت کے | ہمیشہ رہنے والے ہیں | اس میں | بدلہ ہے | بوجہ اس کے جو | تھے وہ | وہ عمل کرتے |
اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | جَزَآءًۢ | بِمَا | کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ |
یہی لوگ | جنت والے ہیں | ہمیشہ رہنے والے ہیں | اس میں | جزا ہے | ان کی جو | وہ عمل کیا کرتے تھے |