Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَوَصَّیۡنَاالۡاِنۡسَانَبِوَالِدَیۡہِاِحۡسٰنًاحَمَلَتۡہُاُمُّہٗکُرۡہًاوَّوَضَعَتۡہُکُرۡہًاوَحَمۡلُہٗوَفِصٰلُہٗثَلٰثُوۡنَشَہۡرًاحَتّٰۤیاِذَابَلَغَاَشُدَّہٗوَبَلَغَاَرۡبَعِیۡنَسَنَۃًقَالَرَبِّاَوۡزِعۡنِیۡۤاَنۡاَشۡکُرَنِعۡمَتَکَالَّتِیۡۤاَنۡعَمۡتَعَلَیَّوَعَلٰی وَالِدَیَّوَاَنۡاَعۡمَلَصَالِحًاتَرۡضٰہُوَاَصۡلِحۡلِیۡفِیۡ ذُرِّیَّتِیۡاِنِّیۡتُبۡتُاِلَیۡکَوَاِنِّیۡمِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
اور تاکید کی ہم نےانسان کوساتھ اپنے والدین کے احسان کرنے کیاٹھایا اسے اس کی ماں نےتکلیف سےاور اس نے جنم دیا اسےتکلیف سےاور حمل اس کا اور دودھ چھڑانا اس کاتیسماہ ہےیہاں تک کہجبوہ پہنچ گیا اپنی جوانی کواور وہ پہنچا چالیس سال کواس کے کہااے میرے ربتوفیق دے مجھےکہمیں شکر ادا کروں تیری نعمت کاوہ جو انعام کی تو نے مجھ پر اور میرے والدین پراور یہ کہمیں عمل کروںنیکتو راضی ہو جائے جس سےاور اصلاح کر دےمیرے لیے میری اولاد میںبےشك میںتوبہ کی میں نےطرف تیرےاور بےشک میں مسلمانوں میں سے ہوں
By Nighat Hashmi
وَوَصَّیۡنَاالۡاِنۡسَانَبِوَالِدَیۡہِاِحۡسٰنًاحَمَلَتۡہُاُمُّہٗکُرۡہًاوَّوَضَعَتۡہُکُرۡہًاوَحَمۡلُہٗوَفِصٰلُہٗثَلٰثُوۡنَشَہۡرًاحَتّٰۤیاِذَابَلَغَاَشُدَّہٗوَبَلَغَاَرۡبَعِیۡنَسَنَۃًقَالَرَبِّاَوۡزِعۡنِیۡۤاَنۡاَشۡکُرَنِعۡمَتَکَالَّتِیۡۤاَنۡعَمۡتَعَلَیَّوَعَلٰی وَالِدَیَّوَاَنۡاَعۡمَلَصَالِحًاتَرۡضٰہُوَاَصۡلِحۡلِیۡفِیۡ ذُرِّیَّتِیۡاِنِّیۡتُبۡتُاِلَیۡکَوَاِنِّیۡمِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
اور تاکید کی ہم نے انسان کواپنے والدین کے ساتھحسنِ سلوک کیپیٹ میں رکھا اس کواس کی ماں نےناگواری کی حالت میںاور جنم دیا اس کوناگواری کی حالت میںاور حمل اس کااور اس کے دودھ چھڑانے کا(زمانہ)تیس ماہ ہےیہاں تک کہجب وہ پہنچااپنی پوری طاقت کواور پہنچا وہچالیسسال کی عمر کوکہا اس نےاے میرے رب توفیق دے مجھےیہ کہ میں شکرادا کروںتیری نعمت کاجوتو نے انعام فرمائیمجھ پراور اوپر میرے والدین کےاور یہ کہ میں عمل کروں۔ (ایسے)نیکجس سے تو راضی ہو جائےاور تو اصلاح کر دے میرے لیےمیری اولاد کیبلا شبہ میں نےتوبہ کیتیری طرفاور یقیناً میںمسلمانوں میں سے ہوں