Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡقَالَلِوَالِدَیۡہِاُفٍّلَّکُمَاۤاَتَعِدٰنِنِیۡۤاَنۡاُخۡرَجَوَقَدۡخَلَتِالۡقُرُوۡنُمِنۡ قَبۡلِیۡوَہُمَایَسۡتَغِیۡثٰنِاللّٰہَوَیۡلَکَاٰمِنۡاِنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّفَیَقُوۡلُمَاہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
اور وہ جس نےکہااپنے والدین سےافتم دونوں کے لیےکیا تم مجھے دھمکی دیتے ہوکہمیں نکالا جاؤں گاحالانکہ تحقیقگزر چکیںامتیں مجھ سے پہلے اور وہ دونوںفریاد کرتے ہیںاللہ سےـ کہتے ہیں ـ تیرا برا ہوایمان لے آبےشکوعدہاللہ کا سچا ہے تو وہ کہتا ہےنہیںیہ مگرکہانیاںپہلوں کی
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡقَالَلِوَالِدَیۡہِاُفٍّلَّکُمَاۤاَتَعِدٰنِنِیۡۤاَنۡاُخۡرَجَوَقَدۡخَلَتِالۡقُرُوۡنُمِنۡ قَبۡلِیۡوَہُمَایَسۡتَغِیۡثٰنِاللّٰہَوَیۡلَکَاٰمِنۡاِنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّفَیَقُوۡلُمَاہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
اور وہ شخص جس نےکہا اپنے ماں باپ سےافسوس ہے تم دونوں پرکیا تم دونوں دھمکی دیتے ہو مجھےیہ کہ میں نکالا جاؤں گاحالانکہ یقیناًگزر چکیں قومیںمجھ سے پہلے بھیاور وہ دونوںفریاد کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سےتیری بربادی ہو ایمان لے آبلا شبہوعدہ اللہ تعالیٰ کاسچا ہےتو وہ کہتا ہےنہیں یہمگرفرضی قصےپہلے لوگوں کے