قَالُوۡۤا | اَجِئۡتَنَا | لِتَاۡفِکَنَا | عَنۡ اٰلِہَتِنَا | فَاۡتِنَا | بِمَا | تَعِدُنَاۤ | اِنۡ | کُنۡتَ | مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ |
انہوں نے کہا | کیا آیا ہے تو ہمارے پاس | تا کہ تو پھیر دے ہمیں | ہمارے الٰہوں سے | پس لے آ ہمارے پاس | جس کی | تو دھمکی دیتا ہے ہمیں | اگر | ہے تو | سچوں میں سے |
قَالُوۡۤا | اَجِئۡتَنَا | لِتَاۡفِکَنَا | عَنۡ اٰلِہَتِنَا | فَاۡتِنَا | بِمَا | تَعِدُنَاۤ | اِنۡ | کُنۡتَ | مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ |
انہوں نے کہا | کیا آیا ہے تو ہمارے پاس | تاکہ تو ہمیں ہٹا دے | ہمارے معبودوں سے | تو لے آؤ ہمارے پاس | وہ جس کی | تو دھمکی دیتا ہے ہمیں | اگر | ہو تم | واقعی سچوں میں سے |