قَالَ | اِنَّمَا | الۡعِلۡمُ | عِنۡدَ | اللّٰہِ | وَاُبَلِّغُکُمۡ | مَّاۤ | اُرۡسِلۡتُ | بِہٖ | وَلٰکِنِّیۡۤ | اَرٰىکُمۡ | قَوۡمًا | تَجۡہَلُوۡنَ |
اس نے کہا | بےشک | علم | پاس ہے | اللہ کے | اور میں پہنچاتا ہوں تمہیں | وہ جو | بھیجا گیا میں | ساتھ اس کے | اور لیکن میں | میں دیکھتا ہوں تمہیں | ایسے لوگ | تم جہالت برتتے ہو |
قَالَ | اِنَّمَا | الۡعِلۡمُ | عِنۡدَ اللّٰہِ | وَاُبَلِّغُکُمۡ | مَّاۤ | اُرۡسِلۡتُ | بِہٖ | وَلٰکِنِّیۡۤ | اَرٰىکُمۡ | قَوۡمًا | تَجۡہَلُوۡنَ |
اس نے کہا | یقیناً | ۔ (اس کا)علم | اللہ تعالیٰ کے پاس ہے | اور میں پیغام پہنچا رہا ہوں تمہیں | وہ چیز جو | مجھے بھیجا گیا ہے | ساتھ اس کے | اور لیکن میں | دیکھتا ہوں تمہیں | ایسے لوگ | تم جہالت برتتے ہو |