Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡصَرَفۡنَاۤاِلَیۡکَنَفَرًامِّنَ الۡجِنِّیَسۡتَمِعُوۡنَالۡقُرۡاٰنَفَلَمَّاحَضَرُوۡہُقَالُوۡۤااَنۡصِتُوۡافَلَمَّاقُضِیَوَلَّوۡااِلٰی قَوۡمِہِمۡمُّنۡذِرِیۡنَ
اور جب پھیر لائے ہمطرف آپ کے ایک گروہ جنوں میں سے جو غور سے سن رہے تھے قرآنپھر جبوہ حاضر ہوئے اس کے پاسوہ کہنے لگےچپ ہو جاؤتو جبوہ پورا کر دیا گیاوہ واپس لوٹےطرف اپنی قوم کےڈرانے والے بن کر
By Nighat Hashmi
وَاِذۡصَرَفۡنَاۤاِلَیۡکَنَفَرًامِّنَ الۡجِنِّیَسۡتَمِعُوۡنَالۡقُرۡاٰنَفَلَمَّاحَضَرُوۡہُقَالُوۡۤااَنۡصِتُوۡافَلَمَّاقُضِیَوَلَّوۡااِلٰی قَوۡمِہِمۡمُّنۡذِرِیۡنَ
اور جبہم نے پھیر دیاتمہاری طرفایک گروہ کوجنوں میں سےوہ غور سے سنتے تھےقرآنتو جب وہ آئے اس کے پاسانہوں نے کہا خاموش ہو جاؤپھر جب پورا کیا گیا(تلاوت کو)وہ لوٹ گئےطرف اپنی قوم کیخبردار کرنے والے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220