Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَمَنۡکَانَعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّہٖکَمَنۡزُیِّنَلَہٗسُوۡٓءُعَمَلِہٖوَ اتَّبَعُوۡۤااَہۡوَآءَہُمۡ
کیا بھلا جوہوااوپر ایک واضح دلیل کے اپنے رب کی طرف سےمانند اس کے ہو سکتا ہے جومزین کر دیئے گئے ہوںاس کے لیےبرےعمل اس کے اور انہوں نے پیروی کی اپنی خواہشات کی
By Nighat Hashmi
اَفَمَنۡکَانَعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّہٖکَمَنۡزُیِّنَلَہٗسُوۡٓءُعَمَلِہٖوَ اتَّبَعُوۡۤااَہۡوَآءَہُمۡ
تو کیا جو شخص ہوواضح دلیل پراپنے رب کی طرف سےاس کی طرح ہے جوخوشنما بنا دیا گیاجس کے لیے برا عمل اس کااور جنہوں نے پیروی کیاپنی خواہشات کی