وَکَاَیِّنۡ | مِّنۡ قَرۡیَۃٍ | ہِیَ | اَشَدُّ | قُوَّۃً | مِّنۡ قَرۡیَتِکَ | الَّتِیۡۤ | اَخۡرَجَتۡکَ | اَہۡلَکۡنٰہُمۡ | فَلَا | نَاصِرَ | لَہُمۡ |
اور کتنی ہی | بستیاں | وہ | زیادہ شدید تھیں | قوت میں | آپ کی بستی سے | وہ جس نے | نکال دیا آپ کو | ہلاک کیا ہم نے انہیں | پس نہ تھا | کوئی مدد کرنے والا | ان کے لیے |
وَکَاَیِّنۡ | مِّنۡ قَرۡیَۃٍ | ہِیَ | اَشَدُّ | قُوَّۃً | مِّنۡ قَرۡیَتِکَ | الَّتِیۡۤ | اَخۡرَجَتۡکَ | اَہۡلَکۡنٰہُمۡ | فَلَا | نَاصِرَ لَہُمۡ |
اور کتنی ہی | بستیوں سے | وہ | زیادہ تھیں | قوت میں | تمہاری بستی سے | جس نے | تمہیں نکال دیا ہے | ہلاک کیا ہم نے ان کو | پھر نہ تھا | کوئی مددگار ان کا |