ذٰلِکَ | بِاَنَّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوا | اتَّبَعُوا | الۡبَاطِلَ | وَاَنَّ | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | اتَّبَعُوا | الۡحَقَّ | مِنۡ رَّبِّہِمۡ | کَذٰلِکَ | یَضۡرِبُ | اللّٰہُ | لِلنَّاسِ | اَمۡثَالَہُمۡ |
یہ | بوجہ اس کے کہ | وہ جنہوں نے | کفر کیا | انہوں نے پیروی کی | باطل کی | اور یہ کہ | وہ لوگ جو | ایمان لائے | انہوں نے پیروی کی | حق کی | اپنے رب کی طرف سے | اسی طرح | بیان کرتا ہے | اللہ | لوگوں کے لیے | مثالیں ان کی |
ذٰلِکَ | بِاَنَّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوا | اتَّبَعُوا | الۡبَاطِلَ | وَاَنَّ | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | اتَّبَعُوا | الۡحَقَّ | مِنۡ رَّبِّہِمۡ | کَذٰلِکَ | یَضۡرِبُ | اللّٰہُ | لِلنَّاسِ | اَمۡثَالَہُمۡ |
یہ | اس وجہ سے ہے کہ بلا شبہ | وہ لوگ | جنہوں نے کفر کیا | انہوں نے پیروی کی | باطل کی | اور یقیناً | وہ لوگ جو | ایمان لائے | انہوں نے پیروی کی | حق کی | اپنے رب کی طرف سے | اسی طرح | بیان کرتا ہے | اللہ تعالیٰ | لوگوں کے لیے | ان کی مثالیں |