Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَاٰمَنُوۡابِمَانُزِّلَعَلٰی مُحَمَّدٍوَّہُوَالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّہِمۡکَفَّرَعَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَاَصۡلَحَبَالَہُمۡ
اور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیک اور وہ ایمان لائےاس پر جونازل کیا گیامحمد پراور وہیحق ہے ان کے رب کی طرف سےاس نے دور کر دیںان سےبرائیاں ان کیاور اس نے درست کر دیاحال ان کا
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَاٰمَنُوۡابِمَانُزِّلَعَلٰی مُحَمَّدٍوَّہُوَالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّہِمۡکَفَّرَ عَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَاَصۡلَحَبَالَہُمۡ
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور جنہوں نے عمل کیےنیکاور وہ ایمان لائےاس چیز پر جو نازل کی گئیمحمدپراور وہ حق ہےان کے رب کی طرف سےاللہ تعالیٰ نےدور کر دیں ان سےبرائیاں ان کیاور درست کر دیا ان کا حال