Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَنَبۡلُوَنَّکُمۡحَتّٰینَعۡلَمَالۡمُجٰہِدِیۡنَمِنۡکُمۡوَالصّٰبِرِیۡنَوَنَبۡلُوَا۠اَخۡبَارَکُمۡ
اور البتہ ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں یہاں تک کہہم جان لیںمجاہدو ں کو تم میں سے اور صبر کرنے والوں کواور ہم آزمائیں گےتمہارے حالات کو
By Nighat Hashmi
وَلَنَبۡلُوَنَّکُمۡحَتّٰینَعۡلَمَالۡمُجٰہِدِیۡنَمِنۡکُمۡوَالصّٰبِرِیۡنَوَنَبۡلُوَا۠اَخۡبَارَکُمۡ
اور یقیناًہم تمہیں لازماً آزمائیں گےتاکہہم جان لیں جہاد کرنے والوں کوتم سب میں سےاور صبر کرنے والوں کواور ہم جانچیں تمہارے احوال کو