Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡنَشَآءُلَاَرَیۡنٰکَہُمۡفَلَعَرَفۡتَہُمۡبِسِیۡمٰہُمۡوَلَتَعۡرِفَنَّہُمۡفِیۡ لَحۡنِالۡقَوۡلِوَاللّٰہُیَعۡلَمُاَعۡمَالَکُمۡ
اور اگرہم چاہیںالبتہ دکھا دیں ہم آپ کو انہیںپھر البتہ پہچان لیں گے آپ انہیں ان کے چہروں سےاور البتہ آپ ضرور پہچان لیں گے انہیںانداز/اسلوب سےگفتگو کے اور اللہوہ جانتا ہےاعمال تمہارے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡنَشَآءُلَاَرَیۡنٰکَہُمۡفَلَعَرَفۡتَہُمۡبِسِیۡمٰہُمۡوَلَتَعۡرِفَنَّہُمۡفِیۡ لَحۡنِ الۡقَوۡلِوَاللّٰہُیَعۡلَمُاَعۡمَالَکُمۡ
اور اگر ہم چاہیںتوضرور ہم دکھا دیں آپ کو وہ سبپھر ضرور تم پہچان لو گے ان کوان کے چہرے(کی علامات)سےاوریقیناً آپ ضرور پہچان جائیں گے انہیںاندازِکلام میںاور اللہ تعالیٰجانتا ہےتمہارے سب اعمال کو