سُنَّۃَ | اللّٰہِ | الَّتِیۡ | قَدۡ | خَلَتۡ | مِنۡ قَبۡلُ | وَلَنۡ | تَجِدَ | لِسُنَّۃِ | اللّٰہِ | تَبۡدِیۡلًا |
طریقہ | اللہ کا | وہ جو | تحقیق | وہ گزر چکا | اس سے پہلے | اور ہر گز نہ | آپ پائیں گے | طریقے کو | اللہ کے | بدلنے والا |
سُنَّۃَ اللّٰہِ | الَّتِیۡ | قَدۡ | خَلَتۡ | مِنۡ قَبۡلُ | وَلَنۡ | تَجِدَ | لِسُنَّۃِ اللّٰہِ | تَبۡدِیۡلًا |
طریقہ ہے اللہ تعالیٰ کا | جو | یقیناً | گزر چکا | پہلے ہی سے | اور ہرگز نہیں | آپ پاؤ گے | اللہ تعالیٰ کے طریقے میں | کوئی تبدیلی |