وَلَوۡ | قٰتَلَکُمُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | لَوَلَّوُا | الۡاَدۡبَارَ | ثُمَّ | لَایَجِدُوۡنَ | وَلِیًّا | وَّلَا | نَصِیۡرًا |
اور اگر | جنگ کرتے تم سے | وہ لوگ جنہوں نے | کفر کیا | البتہ وہ پھیر لیتے | پشتیں | پھر | نہ وہ پاتے | کوئی دوست | اور نہ | کوئی مددگار |
وَلَوۡ | قٰتَلَکُمُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | لَوَلَّوُا | الۡاَدۡبَارَ | ثُمَّ | لَایَجِدُوۡنَ | وَلِیًّا | وَّلَا | نَصِیۡرًا |
اور اگر | لڑتے تم سے | وہ لوگ | جنہوں نے کفر کیا | تو ضرور وہ پھیر جاتے | پیٹھیں | پھر | نہ وہ پاتے | کوئی حامی | اور نہ | کوئی مددگار |