Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यदि (मक्का के) इनकार करने वाले तुम से लड़ते तो अवश्य ही पीठ फेर जाते। फिर यह भी कि वे न तो कोई संरक्षक पाएँगे और न कोई सहायक

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراگرتم سے لڑتے وہ جنہوں نے کفرکیاتو ضروروہ پیٹھیں پھیرجاتے پھرکوئی حامی اورنہ کوئی مددگار پاتے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اگر یہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ، تم سے جنگ کرتے تو پیٹھ دکھاتے ، پھر نہ کوئی کارساز پاتے نہ مددگار ۔

By Hussain Najfi

اور اگر ( یہ ) کافر لوگ تم سے جنگ کرتے تو ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے اور پھر وہ ( اپنے لئے ) کوئی حامی و مددگار نہ پاتے ۔

By Moudoodi

یہ کافر لوگ اگر اس وقت تم سے لڑ گئے ہوتے تو یقیناً پیٹھ پھیر جاتے اور کوئی حامی و مددگار نہ پاتے41 ۔

By Mufti Naeem

اور اگر کفار تم سے جنگ کریں گے تو بھی ، ضرور وہ پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے پھر وہ کوئی ساتھی اور مددگار نہ پائیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ کافر لوگ تم سے لڑتے تو یقینا پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے ، پھر انہیں کوئی یار و مددگار بھی نہ ملتا ۔ ( ٢٠ )

By Noor ul Amin

اگرکافرلوگ ( حدیبیہ کے مقام پر ) تم سے جنگ کرتے تو یقینا پیٹھ پھیرجاتے پھر وہ کوئی حامی یامددگارنہ پاتے

By Kanzul Eman

اور اگر کافر تم سے لڑیں ( ف۵٤ ) تو ضرور تمہارے مقابلہ سے پیٹھ پھیردیں گے ( ف۵۵ ) پھر کوئی حمایتی نہ پائیں گے نہ مددگار ،

By Tahir ul Qadri

اور ( اے مومنو! ) اگر کافر لوگ ( حدیبیہ میں ) تم سے جنگ کرتے تو وہ ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے ، پھر وہ نہ کوئی دوست پاتے اور نہ مددگار ( مگر اﷲ کو صرف یہ ایک ہی نہیں بلکہ کئی فتوحات کا دروازہ تمہارے لئے کھولنا مقصود تھا )