Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡکُمۡعَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَالۡہَدۡیَمَعۡکُوۡفًااَنۡیَّبۡلُغَمَحِلَّہٗوَلَوۡلَارِجَالٌمُّؤۡمِنُوۡنَوَنِسَآءٌمُّؤۡمِنٰتٌلَّمۡتَعۡلَمُوۡہُمۡاَنۡ تَطَئُوۡہُمۡ فَتُصِیۡبَکُمۡمِّنۡہُمۡمَّعَرَّۃٌۢبِغَیۡرِعِلۡمٍلِیُدۡخِلَاللّٰہُفِیۡ رَحۡمَتِہٖمَنۡیَّشَآءُلَوۡتَزَیَّلُوۡالَعَذَّبۡنَاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
وہی ہیںجنہوں نےکفر کیااور انہوں نے روکا تمہیں مسجد حرام سےاور قربانی کے جانوروں کوجورو کے ہوئے تھےکہوہ پہنچیں اپنی حلال گاہ کو اور اگر نہ ہوتے کچھ مرد مومناور کچھ عورتیںمومننہیںتم جانتے انہیںکہتم پامال کر دوگے انہیںپھر پہنچتی تمہیںان (کی وجہ)سےکوئی تکلیفبغیرعلم کے تاکہ داخل کرے اللہ اپنی رحمت میںجسےوہ چاہےاگروہ الگ ہو گئے ہوتے البتہ عذاب دیتے ہمان کو جنہوں نےکفر کیا ان میں سےعذابدردناک
By Nighat Hashmi
ہُمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡکُمۡعَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَالۡہَدۡیَمَعۡکُوۡفًااَنۡیَّبۡلُغَمَحِلَّہٗوَلَوۡلَارِجَالٌ مُّؤۡمِنُوۡنَوَنِسَآءٌ مُّؤۡمِنٰتٌلَّمۡ تَعۡلَمُوۡہُمۡاَنۡ تَطَئُوۡہُمۡ فَتُصِیۡبَکُمۡمِّنۡہُمۡمَّعَرَّۃٌۢبِغَیۡرِ عِلۡمٍلِیُدۡخِلَاللّٰہُفِیۡ رَحۡمَتِہٖمَنۡ یَّشَآءُلَوۡتَزَیَّلُوۡالَعَذَّبۡنَاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
وہی وہ لوگ ہیںجنہوں نے کفر کیااور انہوں نے تمہیں روک دیامسجدِ حرام سےاور قربانی کے جانوروں کوروکے ہوئے تھےاس سے کہ وہ پہنچیںاپنی قربان گاہ میںاور اگر نہ ہوتے کچھ مو من مرداور کچھ مومن عورتیںتم نہیں جانتے تھے ان کویہ کہ تم انہیں کچل ڈالو گےپھر پہنچتی تم سب کوان کی وجہ سےتکلیفلا علمی میںتاکہ داخل کر دےاللہ تعالیٰاپنی رحمت میںجس کو چاہےاگر وہ الگ الگ ہوتےہم لازماًعذاب دیتےان لوگوں کوجنہوں نے کفر کیاان میں سےعذاب دردناک