Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡجَعَلَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافِیۡ قُلُوۡبِہِمُالۡحَمِیَّۃَحَمِیَّۃَالۡجَاہِلِیَّۃِفَاَنۡزَلَاللّٰہُسَکِیۡنَتَہٗعَلٰی رَسُوۡلِہٖوَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَوَاَلۡزَمَہُمۡکَلِمَۃَالتَّقۡوٰیوَکَانُوۡۤااَحَقَّبِہَاوَاَہۡلَہَاوَکَانَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمًا
جبرکھ لیاان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیا اپنے دلوں میںحمیت(ضد)کوـجیسےـحمیت جاہلیت کیتو نازل کیاللہ نےسکینت اپنی اپنے رسول پر اور مومنوں پراور اس نے لازم کر دی ان پرباتتقوی کی اور تھے وہزیادہ حق دار اس کے اور اہل اس کےاور ہےاللہہرچیز کوخوب جاننے والا
By Nighat Hashmi
اِذۡجَعَلَ الَّذِیۡنَکَفَرُوۡافِیۡ قُلُوۡبِہِمُالۡحَمِیَّۃَحَمِیَّۃَالۡجَاہِلِیَّۃِفَاَنۡزَلَاللّٰہُسَکِیۡنَتَہٗعَلٰی رَسُوۡلِہٖوَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَوَاَلۡزَمَہُمۡکَلِمَۃَ التَّقۡوٰیوَکَانُوۡۤااَحَقَّبِہَاوَاَہۡلَہَاوَکَانَاللّٰہُبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمًا
جب رکھی ان لوگوں نےجنہوں نے کفر کیااپنے دلوں میںضدضدجاہلیت کیتو نازل کی اللہ تعالیٰ نےاپنی طرف سے سکینتاوپر اپنے رسول کےاور اوپر ایمان والوں کےاور پابند رکھا انہیںتقوٰی کی بات کااور وہ تھےزیادہ حق داراس کےاور زیادہ اہل اس کےاور (ہمیشہ سے) ہے اللہ تعالیٰہر چیز کو خوب جاننے والا