Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّیُعَذِّبَالۡمُنٰفِقِیۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتِوَالۡمُشۡرِکِیۡنَوَالۡمُشۡرِکٰتِالظَّآنِّیۡنَبِاللّٰہِظَنَّالسَّوۡءِعَلَیۡہِمۡدَآئِرَۃُالسَّوۡءِوَغَضِبَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَلَعَنَہُمۡوَاَعَدَّلَہُمۡجَہَنَّمَوَسَآءَتۡمَصِیۡرًا
اور وہ عذاب دےمنافق مردوں اور منافق عورتوں کواور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو جو گمان کرنے والے ہیں اللہ کے بارے میں گمان براانہی پر ہےگردشبریاور غضب ناک ہوااللہ ان پر اور اس نے لعنت کی ان پراور اس نے تیار کر رکھا ہےان کے لیےجہنم کواور وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
By Nighat Hashmi
وَّیُعَذِّبَالۡمُنٰفِقِیۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتِوَالۡمُشۡرِکِیۡنَوَالۡمُشۡرِکٰتِالظَّآنِّیۡنَبِاللّٰہِظَنَّالسَّوۡءِعَلَیۡہِمۡدَآئِرَۃُالسَّوۡءِوَغَضِبَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَلَعَنَہُمۡوَاَعَدَّ لَہُمۡجَہَنَّمَوَسَآءَتۡمَصِیۡرًا
اور تاکہ وہ عذاب دے منافق مردوں کواور منافق عورتوں کواور مشرک مردوں کواور مشرک عورتوں کوجو گمان رکھنے والے ہیںاللہ تعالیٰ کے بارے میںگمانبراان پرچکر ہے برائی کااور غصے ہوا اللہ تعالیٰان پراور اس نے لعنت کی ان پراور تیار کر دی ان کے لیےجہنماور بہت ہی برا ہےٹھکانہ