| وَلِلّٰہِ | جُنُوۡدُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَکَانَ | اللّٰہُ | عَزِیۡزًا | حَکِیۡمًا |
| اور اللہ ہی کے لیے ہیں | لشکر | آسمانوں | اور زمین کے | اور ہے | اللہ | بہت زبردست | خوب حکمت والا |
| وَلِلّٰہِ | جُنُوۡدُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَکَانَ | اللّٰہُ | عَزِیۡزًا | حَکِیۡمًا |
| اور اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں | لشکر | آسمانوں کے | اور زمین کے | اور (ہمیشہ سے) ہے | اللہ تعالیٰ | سب پر غالب | کمال حکمت والا ہے |