لِّتُؤۡمِنُوۡا | بِاللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖ | وَتُعَزِّرُوۡہُ | وَتُوَقِّرُوۡہُ | وَتُسَبِّحُوۡہُ | بُکۡرَۃً | وَّاَصِیۡلًا |
تاکہ تم ایمان لاؤ | اللہ پر | اور اس کے رسول پر | اور تم قوت دو اسے | اور تم تعظیم کرو اس کی | اور تم تسبیح بیان کرو اس(اللہ) کی | صبح | اور شام |
لِّتُؤۡمِنُوۡا | بِاللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖ | وَتُعَزِّرُوۡہُ | وَتُوَقِّرُوۡہُ | وَتُسَبِّحُوۡہُ | بُکۡرَۃً | وَّاَصِیۡلًا |
تاکہ تم سب ایمان لاؤ | اللہ تعالیٰ پر | اور اس کے رسول پر | اور تم اس کی مدد کرو | اور تعظیم کرو اس کی | اور تسبیح کرتے رہو اس کی | صبح | اور شام |