Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیُبَایِعُوۡنَکَاِنَّمَایُبَایِعُوۡنَاللّٰہَیَدُاللّٰہِفَوۡقَاَیۡدِیۡہِمۡفَمَنۡنَّکَثَفَاِنَّمَایَنۡکُثُعَلٰی نَفۡسِہٖوَمَنۡاَوۡفٰیبِمَاعٰہَدَعَلَیۡہُاللّٰہَفَسَیُؤۡتِیۡہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
بےشکوہ لوگ جوبیعت کرتے ہیں آپ سےبےشکوہ بیعت کرتے ہیں اللہ سےہاتھاللہ کااوپر ہےان کے ہاتھوں کے تو جو کوئیعہد توڑ دےتو بےشکوہ عہد توڑتا ہےاپنے ہی نفس پراور جو کوئیپورا کرےاسے جوعہد کیا تھا اس نےاس پراللہ سےتو عنقریب وہ دے گا اسےاجربہت بڑا
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیُبَایِعُوۡنَکَاِنَّمَایُبَایِعُوۡنَاللّٰہَیَدُ اللّٰہِفَوۡقَاَیۡدِیۡہِمۡفَمَنۡنَّکَثَفَاِنَّمَایَنۡکُثُعَلٰی نَفۡسِہٖوَمَنۡاَوۡفٰیبِمَاعٰہَدَعَلَیۡہُاللّٰہَفَسَیُؤۡتِیۡہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
بلاشبہ وہ لوگ جوبیعت کر رہے ہیں تم سےدرحقیقتوہ بیعت کر رہے ہیںاللہ تعالیٰ سےہاتھ ہے اللہ تعالیٰ کااوپر ان کے ہاتھوں کےچنانچہ جس نےعہد توڑاتو یقیناًوہ عہد توڑے گااپنے نفس کے خلافاور جو پورا کرے گا اس کو جواس نے عہد کیا تھااس پر اللہ تعالیٰ سےتو وہ بہت جلد عطا کرے گا اس کواجر بہت بڑا