Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَیَقُوۡلُلَکَالۡمُخَلَّفُوۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِشَغَلَتۡنَاۤاَمۡوَالُنَاوَاَہۡلُوۡنَافَاسۡتَغۡفِرۡلَنَایَقُوۡلُوۡنَبِاَلۡسِنَتِہِمۡمَّالَیۡسَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡقُلۡفَمَنۡیَّمۡلِکُلَکُمۡمِّنَ اللّٰہِشَیۡئًااِنۡاَرَادَبِکُمۡضَرًّااَوۡاَرَادَبِکُمۡنَفۡعًابَلۡکَانَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
عنقریب کہیں گے آپ کوپیچھے رہنے والےدیہاتیوں/بدویوں میں سےکہ مشغول کر لیا ہمیں ہمارے مالوں نےاور ہمارے گھر والوں نےپس بخشش مانگیےہمارے لیے وہ کہتے ہیںاپنی زبانوں سےجونہیں ان کے دلوں میں کہہ دیجیےپس کونمالک ہو گا تمہارے لیےاللہ سے کسی چیز کااگراس نے ارادہ کیا تمہارے ساتھکسی نقصان کایااس نے ارادہ کیا تمہارے ساتھکسی نفع کا بلکہہےاللہاس سے جوتم عمل کرتے ہو پورا باخبر
By Nighat Hashmi
سَیَقُوۡلُلَکَالۡمُخَلَّفُوۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِشَغَلَتۡنَاۤاَمۡوَالُنَاوَاَہۡلُوۡنَافَاسۡتَغۡفِرۡ لَنَایَقُوۡلُوۡنَبِاَلۡسِنَتِہِمۡمَّالَیۡسَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡقُلۡفَمَنۡیَّمۡلِکُلَکُمۡمِّنَ اللّٰہِشَیۡئًااِنۡاَرَادَ بِکُمۡضَرًّااَوۡاَرَادَ بِکُمۡنَفۡعًابَلۡکَانَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
جلد ہی کہیں گےتم سےجو پیچھے چھوڑ دیے گیےدیہاتیوں میں سےمشغول کر دیا تھا ہمیںہمارے اموال نےاور ہمارے گھر والوں نےسو آپ مغفرت کی دعا کریں ہمارے لئےوہ کہتے ہیںاپنی زبانوں سےجو نہیںان کے دلوں میںآپ کہہ دیںپھر کون اختیار رکھتا ہےتم سب کے لئےاللہ تعالیٰ سےکسی چیز کااگر وہ ارادہ کرے تمہارے ساتھکسی نقصان کایا وہ ارادہ کرے تمہارے ساتھنفع کابلکہ۔ (ہمیشہ سے) ہےاللہ تعالیٰاس سے جوتم عمل کرتے ہوپوری طرح باخبر