Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
بَلۡظَنَنۡتُمۡاَنۡلَّنۡیَّنۡقَلِبَالرَّسُوۡلُوَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَاِلٰۤی اَہۡلِیۡہِمۡاَبَدًاوَّزُیِّنَذٰلِکَفِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَظَنَنۡتُمۡظَنَّالسَّوۡءِوَکُنۡتُمۡقَوۡمًۢابُوۡرًا
بلکہگمان کیا تم نےکہہر گز نہیں پلٹ کر آئیں گےرسول اور مومنطرف اپنے گھر والوں کے کبھی بھیاور مزین کر دی گئییہ(بات) تمہارے دلوں میں اور گمان کیا تم نےگمانبرااور ہو تملوگہلاک ہونے والے
By Nighat Hashmi
بَلۡظَنَنۡتُمۡاَنۡلَّنۡیَّنۡقَلِبَالرَّسُوۡلُوَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَاِلٰۤی اَہۡلِیۡہِمۡاَبَدًاوَّزُیِّنَذٰلِکَفِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَظَنَنۡتُمۡظَنَّالسَّوۡءِوَکُنۡتُمۡقَوۡمًۢابُوۡرًا
بلکہ تم نے سمجھا تھایہ کہ ہرگز نہیں لوٹ کر آئیں گےرسول اور مومنینطرف اپنے گھروالوں کیکبھی بھیاور خوشنما بنا دیا گیاوہتمہارے دلوں میںاور گمان کیا تم نےگمان برااور تھے تم لوگ برباد ہونے والے