وَمَنۡ | لَّمۡ | یُؤۡمِنۡۢ | بِاللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖ | فَاِنَّاۤ | اَعۡتَدۡنَا | لِلۡکٰفِرِیۡنَ | سَعِیۡرًا |
اور جو کوئی | نہ | وہ ایمان لایا | اللہ پر | اور اس کے رسول پر | تو بےشک ہم | تیار کر رکھا ہے ہم نے | کافروں کے لیے | بھڑکتی ہوئی آگ کو |
وَمَنۡ | لَّمۡ | یُؤۡمِنۡۢ | بِاللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖ | فَاِنَّاۤ | اَعۡتَدۡنَا | لِلۡکٰفِرِیۡنَ | سَعِیۡرًا |
اور جو | نہ | ایمان لایا | اللہ تعالیٰ پر | اور اس کے رسول پر | تو بلاشبہ ہم نے | تیار کر رکھی ہے | کافروں کے لیے | بھڑکتی ہوئی آگ |