Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تُقَدِّمُوۡابَیۡنَ یَدَیِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہونہ تم قدم بڑھاؤ آگے اللہ کے اور اس کے رسول کےاور ڈرواللہ سےبےشکاللہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تُقَدِّمُوۡابَیۡنَ یَدَیِ اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّ اللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہونہ تم آگے بڑھواللہ تعالیٰ کے آگےاور اس کے رسول (کے آگے)اور ڈر جاؤ اللہ تعالیٰ سےبلاشبہ اللہ تعالیٰسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے