Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَمُنُّوۡنَعَلَیۡکَاَنۡاَسۡلَمُوۡاقُلۡلَّاتَمُنُّوۡاعَلَیَّاِسۡلَامَکُمۡبَلِاللّٰہُیَمُنُّعَلَیۡکُمۡاَنۡہَدٰىکُمۡلِلۡاِیۡمَانِاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
وہ احسان جتاتے ہیں آپ پرکہوہ اسلام لے آئےکہہ دیجیےنہ تم احسان جتاؤمجھ پراپنے اسلام کابلکہاللہوہ احسان کرتا ہےتم پرکہاس نے ہدایت دی تمہیں ایمان کے لیےاگرہو تم سچے
By Nighat Hashmi
یَمُنُّوۡنَعَلَیۡکَاَنۡاَسۡلَمُوۡاقُلۡلَّاتَمُنُّوۡاعَلَیَّاِسۡلَامَکُمۡبَلِاللّٰہُیَمُنُّعَلَیۡکُمۡاَنۡہَدٰىکُمۡلِلۡاِیۡمَانِاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
وہ احسان رکھتے ہیںآپ پریہ کہ وہ اسلام لے آئے ہیںکہہ دو نہ تم احسان رکھومجھ پر اپنے اسلام کابلکہ اللہ تعالیٰاحسان رکھتا ہے تم پریہ کہ اس نے ہدایت دی تمہیںایمان کے لیےاگر ہو تم سچے