Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَتُعَلِّمُوۡنَاللّٰہَبِدِیۡنِکُمۡوَ اللّٰہُیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
کہہ دیجیےکیا تم بتاتے ہواللہ کودین اپناحالانکہ اللہوہ جانتا ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہے اور اللہہرچیز کاخوب علم رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
قُلۡاَتُعَلِّمُوۡنَاللّٰہَبِدِیۡنِکُمۡوَ اللّٰہُیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاللّٰہُبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
کہہ دوکیا تم آگاہ کر رہے ہو اللہ تعالیٰ کواپنے دین سےاور اللہ تعالیٰ جانتا ہےجو آسمانوں میں ہےاور جو زمین میں ہےاور اللہ تعالیٰہر چیز کو خوب جاننے والا ہے