Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖثُمَّلَمۡیَرۡتَابُوۡاوَجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُالصّٰدِقُوۡنَ
بےشکمومن تووہ لوگ ہیں جوایمان لائے اللہ پر اور اس کے رسول پر پھرنہیںوہ شک میں پڑے اور انہوں نے جہاد کیاساتھ اپنے مالوںاور اپنی جانوں کے اللہ کے راستے میںیہی لوگ ہیںوہجو سچے ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖثُمَّلَمۡ یَرۡتَابُوۡاوَجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُ الصّٰدِقُوۡنَ
یقیناً مومن وہ ہیںجوایمان لائےاللہ تعالیٰ پراور اس کے رسول پرپھرنہیں شک کیا انہوں نےاور انہوں نے جہاد کیااپنے مالوں سےاور اپنی جانوں سےاللہ تعالیٰ کی راہ میںیہی لوگوہ سچے ہیں