Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَتِالۡاَعۡرَابُاٰمَنَّاقُلۡلَّمۡتُؤۡمِنُوۡاوَلٰکِنۡقُوۡلُوۡۤااَسۡلَمۡنَاوَلَمَّایَدۡخُلِالۡاِیۡمَانُفِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَاِنۡتُطِیۡعُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗلَایَلِتۡکُمۡمِّنۡ اَعۡمَالِکُمۡشَیۡئًااِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
کہادیہاتیوں/بدویوں نے ایمان لائے ہم کہہ دیجیےنہیںتم ایمان لائےاور لیکنکہواسلام لائے ہماور ابھی تک نہیںداخل ہواایمان تمہارے دلوں میںاور اگر تم اطاعت کرو گے اللہ کی اور اس کے رسول کینہیں وہ کمی کرے گا تم سے تمہارے اعمال میں سے کچھ بھیبےشکاللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
قَالَتِ الۡاَعۡرَابُاٰمَنَّاقُلۡلَّمۡ تُؤۡمِنُوۡاوَلٰکِنۡقُوۡلُوۡۤااَسۡلَمۡنَاوَلَمَّایَدۡخُلِالۡاِیۡمَانُفِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَاِنۡتُطِیۡعُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗلَایَلِتۡکُمۡمِّنۡ اَعۡمَالِکُمۡشَیۡئًااِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
دیہاتیوں نے کہاایمان لائے ہمکہہ دونہیں تم ایمان لائےاور بلکہ کہوہم مسلمان ہو گئے ہیںاور ابھی تک نہیںداخل ہوا ایمانتمہارے دلوں میںاور اگرتم اطاعت کرواللہ تعالیٰ کیاور اس کے رسول کینہیں وہ کم کرے گا تمہارے اعمال میں سےکچھ بھییقیناً اللہ تعالیٰ بےحد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے