Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُاِنَّاخَلَقۡنٰکُمۡمِّنۡ ذَکَرٍوَّاُنۡثٰیوَجَعَلۡنٰکُمۡشُعُوۡبًاوَّقَبَآئِلَلِتَعَارَفُوۡااِنَّاَکۡرَمَکُمۡعِنۡدَ اللّٰہِاَتۡقٰکُمۡاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌخَبِیۡرٌ
اے لوگوبےشک ہمپیدا کیا ہم نے تمہیں ایک مرد سے اور ایک عورت سےاور بنایا ہم نے تمہیںقومیںاور قبیلےتا کہ تم ایک دوسرے کو پہچانوبےشکتم میں سب سے زیادہ عزت والا اللہ کے نزدیکتم میں سے سب سے زیادہ تقوی والاہےبےشکاللہخوب علم والا ہےخوب خبر رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُاِنَّاخَلَقۡنٰکُمۡمِّنۡ ذَکَرٍوَّاُنۡثٰیوَجَعَلۡنٰکُمۡشُعُوۡبًاوَّقَبَآئِلَلِتَعَارَفُوۡااِنَّاَکۡرَمَکُمۡعِنۡدَ اللّٰہِاَتۡقٰکُمۡاِنَّ اللّٰہَعَلِیۡمٌخَبِیۡرٌ
اے لوگویقیناً ہم نےپیدا کیا تمہیں ایک مرد سےاور ایک عورت سےاور بنایا ہم نے تمہیںقومیںاور برادریاںتاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان لویقیناً سب سے زیادہ عزت والا تمہارااللہ تعالیٰ کے نزدیکجو تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہےیقیناً اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاپوری طرح خبر رکھنےوالا ہے