Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااجۡتَنِبُوۡاکَثِیۡرًامِّنَ الظَّنِّاِنَّبَعۡضَالظَّنِّاِثۡمٌوَّلَاتَجَسَّسُوۡاوَلَایَغۡتَبۡبَّعۡضُکُمۡبَعۡضًااَیُحِبُّاَحَدُکُمۡاَنۡیَّاۡکُلَلَحۡمَاَخِیۡہِمَیۡتًافَکَرِہۡتُمُوۡہُوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَتَوَّابٌرَّحِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہواجتناب کرو/بچو بہت زیادہگمان کرنے سےبےشکبعضگمان گناہ ہیںاور نہتم تجسس کرواور نہغیبت کرےبعض تمہارا بعض کیکیا پسند کرتا ہےتم میں سے کوئی ایککہوہ کھائے گوشت اپنے بھائی کامردہ کاپس تم ناپسند کرتے ہو اسےاور ڈرواللہ سےبےشکاللہبہت توبہ قبول کرنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااجۡتَنِبُوۡاکَثِیۡرًامِّنَ الظَّنِّاِنَّبَعۡضَالظَّنِّاِثۡمٌوَّلَا تَجَسَّسُوۡاوَلَا یَغۡتَبۡبَّعۡضُکُمۡبَعۡضًااَیُحِبُّاَحَدُکُمۡاَنۡیَّاۡکُلَلَحۡمَاَخِیۡہِمَیۡتًافَکَرِہۡتُمُوۡہُوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَتَوَّابٌرَّحِیۡمٌ
اے وہ لوگو جو ایمان لائےہوبچوبہتگمان سےبلاشبہ بعض گمان گناہ (ہوتے ہیں)اور نہ جاسوسی کرواور نہ غیبت کرےتم میں سے کوئیکسی کیکیا پسند کرتا ہے تم میں سے کوئییہ کہ وہ کھائےگوشتاپنے بھائی کامردہسو تم ناپسند کرتے ہو اس کواور ڈرو اللہ تعالیٰ سےیقیناً اللہ تعالیٰبہت توبہ قبول کرنے والانہایت رحم والا ہے