Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا یَسۡخَرۡقَوۡمٌمِّنۡ قَوۡمٍعَسٰۤیاَنۡیَّکُوۡنُوۡاخَیۡرًامِّنۡہُمۡوَلَانِسَآءٌمِّنۡ نِّسَآءٍعَسٰۤیاَنۡیَّکُنَّخَیۡرًامِّنۡہُنَّوَلَاتَلۡمِزُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡوَلَاتَنَابَزُوۡابِالۡاَلۡقَابِبِئۡسَالِاسۡمُالۡفُسُوۡقُبَعۡدَالۡاِیۡمَانِوَمَنۡلَّمۡیَتُبۡفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہو نہ مذاق اڑائےکوئی قومکسی قوم کاہو سکتا ہےکہہوں وہبہتران سےاور نہ عورتیں عورتوں کا ہوسکتا ہےکہہوں وہبہتران سےاور نہتم عیب لگاؤاپنوں کواور نہتم چڑاؤ ایک دوسرے کوساتھ(برے)القاب کےکتنا برا ہےنام فسق میںبعدایمان کےاور جو کوئینہتوبہ کرےتو یہی لوگ ہیںوہجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا یَسۡخَرۡقَوۡمٌمِّنۡ قَوۡمٍعَسٰۤیاَنۡ یَّکُوۡنُوۡاخَیۡرًامِّنۡہُمۡوَلَا نِسَآءٌمِّنۡ نِّسَآءٍعَسٰۤیاَنۡیَّکُنَّخَیۡرًامِّنۡہُنَّوَلَا تَلۡمِزُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡوَلَاتَنَابَزُوۡابِالۡاَلۡقَابِبِئۡسَالِاسۡمُالۡفُسُوۡقُبَعۡدَ الۡاِیۡمَانِوَمَنۡلَّمۡ یَتُبۡفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہونہ مذاق اڑائےکوئی قومکسی قوم کاہو سکتا ہےیہ کہ وہ ہوں بہتر ان سےاور نہ عورتیںدوسری عورتوں کاہو سکتا ہےیہ کہ وہ ہوں بہتر ان سےاور نہ عیب لگاؤاپنے لوگوں پراور نہ ایک دوسرے کو پکارو۔ (برے)القاب سے بری بات ہے نام (پکارنا)براایمان کے بعداور جو لوگتوبہ نہ کریںسو وہیوہ ظالم ہیں