| اِنَّمَا | الۡمُؤۡمِنُوۡنَ | اِخۡوَۃٌ | فَاَصۡلِحُوۡا | بَیۡنَ | اَخَوَیۡکُمۡ | وَاتَّقُوا | اللّٰہَ | لَعَلَّکُمۡ | تُرۡحَمُوۡنَ |
| بےشک | مومن تو | بھائی بھائی ہیں | تو صلح کرا دو | درمیان | اپنے دو بھائیوں کے | اور ڈرو | اللہ سے | تاکہ تم | تم رحم کیے جاؤ |
| اِنَّمَا | الۡمُؤۡمِنُوۡنَ | اِخۡوَۃٌ | فَاَصۡلِحُوۡا | بَیۡنَ | اَخَوَیۡکُمۡ | وَاتَّقُوا | اللّٰہَ | لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ |
| بلاشبہ | مومن | بھائی بھائی ہیں | پس صلح کراؤ | درمیان | اپنے بھائیوں کے | اور ڈرو | اللہ تعالیٰ سے | تاکہ تم پر رحم کیا جائے |